فروری کی نرم گرم دھوپ ہو
چھت کی منڈیر ہو
رشتوں کا پر خلوص احساس ہو
اور چایے کا ایک کپ ہو
یہ احساس ہی ہے کتنا دلفریب ہے
کاش
اے کاش
Nazish
چھت کی منڈیر ہو
رشتوں کا پر خلوص احساس ہو
اور چایے کا ایک کپ ہو
یہ احساس ہی ہے کتنا دلفریب ہے
کاش
اے کاش
Nazish
Comments
Post a Comment