ہمیں چایے بہت پسند ہے
بلکہ یوں کہیے کہ عشق ہے
یقین مانیے جناب
لیکن
تشنگی
تڑپ
جنونیت
اشتعال انگیزی
جیسی مختلف کیفیات کا سامنا کبھی نہیں کرنا پڑا
جیسا کہ عام عشاق کو سابقہ پڑتا ہے
عشق خاکی میں صرف اضطراب ہے
مگر عشق چایے میں
صرف اور صرف التفات
نازش
بلکہ یوں کہیے کہ عشق ہے
یقین مانیے جناب
لیکن
تشنگی
تڑپ
جنونیت
اشتعال انگیزی
جیسی مختلف کیفیات کا سامنا کبھی نہیں کرنا پڑا
جیسا کہ عام عشاق کو سابقہ پڑتا ہے
عشق خاکی میں صرف اضطراب ہے
مگر عشق چایے میں
صرف اور صرف التفات
نازش
Comments
Post a Comment