جناب والا کی جگمگاتی دکان پر آیس کریم نوش فرمانا آپ کی عزت و شان کے عین مطابق کوئی
آپ کو صلاح دے کہ
لوہاری کا پیشہ اختیار کر لیجیے
تو آپ اسے گالی سے کچھ کم ہی سمجھیں
لیکن میکینکل
انجینئرنگ کے عہدے کی طرف آپ خود لپک لپک کر بڑھ رہے ہیں
اپنی واقفیت کی دنیا میں خود نظر دوڑائیں
اور دیکھیں کہ
زندگی کے ہر شعبہ میں
معاشرت میں
معاملات
کے ہر گوشے میں
فرنگیت کا کتنا رعب ہم اور آپ پر چھایا ہوا ہے
حقیقت
ایک معنی ومفہوم
متحد
لیکن
جو لفظ اور جو نام فرنگیت کے راستے سے صاحب کے رشتے سے ہم اور آپ تک پہنچا
اسمیں انکے دیسی مترادفات سے کتنی ذیادہ عظمت
کتنی ذیادہ اہمیت
اور کتنی ذیادہ بلندی
ہمارے دلوں اور دماغوں نے غیر محسوس طور پر قبول کر لی ہے
جسم کے ساتہ دل و دماغ بھی فتح کر لیے ہیں
حتیٰ کہ غریب محکوموں کے پاس بہی خیر و شر حسن و قبح ہنر و عیب کا معیار لے دے کر ی بس یہی اک رہ جاتا ہے
صاحب کی چشم التفات کدھر ہے
عزت بھی صاحب کی دی ہوئی
اور دولت بھی سرکار کی مرحمت کی ہویی
دین بھی وہیں کا
دنیا
بھی انھیں کی
۔م ۔الف۔اعظمی

Comments
Post a Comment