رو گردانی و انحراف کیا جائے گا. Page {1} تب تب ایسی آفتیں سروں پر منڈلاتی رہیں گی اور نسل انسانی کو تباہی کے دہانے پر پہنچاتی رہیں گی آج چایینا خود اعتراف کررہا ہے کہ یہ وایرس نہیں شیطان ہے دنیا بھر میں ترقی کے جتنے جھنڈے چین نے گاڑے ہیں شاید ہی کسی ملک نے ترقی کی اتنی منازل طے کیے ہونگے مگر کیا وجہ ہے کہ آج چایینا اس وایرس کے بڑھتے قدموں کو روک نہیں پارہا اہےکیا سکے پاس ڈاکٹروں کی فوج نہیں یا اسکے ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے بیڈ کم پڑگیے یہ درحقیقت نظام حق سے انحراف اور منہ موڑنے کی وجہ سے ہے اب بھی وقت ہے اسلام سے رجوع کریں اللہ سے لو لگاییں اور روز و شب اس دعا کو معمول بنائیں کہ الھم انی اعوذبک من البرص و الجنون و الجزام و سیی الاسقام اے اللہ میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں برص سے جنون سے کوڑھ سے اور تمام قسم کی بری بیماریوں سے۔ م۔الف۔اعظمی
A blog about to share something real, with some fun ,some awareness, something to know about you, and yourself, Me ,and myself ,they ,and themselves, That is what it is all about,,